حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)سیما آندھرا میں آج بی جے پی کے پی ایم
امیدوار نریندر مودی اور چندرا بابو نائیڈو یعنی این ڈی اے محاذ
کے جلسوں
کو قطعیت دے دی گئی ہے۔ جس کے تحت 30اپریل کو تروپتی میں ‘یکم مئی کو
وشاکھا پٹنم ‘بھیما ورم اور دیگر اضلاع میں جلسے منعقد کئے جائینگے۔